//

کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلےمرحلے کا آغاز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔

سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 5 پولز پر نصب 25 کیمروں نے کام شروع کر دیا۔ اب تک 43 پولز لگائے جا چکے ہیں ۔

ڈائریکٹر جنرل سندھ سیف سٹیز اتھارٹی آصف اعجاز شیخ نے کہا ہے کہ سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔

ایس فور کنٹرول روم سے متصل سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں لائیو فیڈ ڈسپلے کے ساتھ پول پر کیمروں کی تنصیب کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

5 پولز پر نصب 25 کیمروں نے کام شروع کر دیا جبکہ اب تک 43 پولز لگائے جا چکے ہیں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »