//

نوشہرو فیروز: ٹرین سے گر کر 1 ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نوشہرو فیروز کے محراب پور اسٹیشن پر ٹرین سے گر کر بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے محراب پور اسٹیشن پر ٹرین سے گر کر بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریلوے پولیس کے مطابق جاں بحق تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ہولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد پیروسن کے رہائشی تھے اور ٹرین پر سوار ہوتے ہوئے گرے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »