//

نائب وزیر اعظم اسحقٰ ڈار کا دورہ امریکا ملتوی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا دورہ امریکہ ملتوی کردیا گیا۔

نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کو آج رات نیویارک کے لیے روانہ ہونا تھا تاہم ان کا دورہ امریکا ملتوی کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ کی سمٹ آف دی فیوچر میں پاکستانی وفد کی نمائندگی کرنا تھی۔وزیرخارجہ کے دورے کے بارے میں گزشتہ روز ہی وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر آگاہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »