//

ساف انڈر17چیمپئن شپ: پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے دوران پاکستان نے نیپال کو شکست دے دی۔

بھوٹان میں کھیلے جارہے ساف انڈر 17 چیمپئن شپ کے ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو 1-0 سے شکست دی۔پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا جب کہ دوسرے ہاف میں محمد طلحٰہ نے 81 ویں منٹ میں اسکور کر کے ٹیم کو فتح دلوائی۔ایونٹ میں پاکستان ٹیم اب 23 ستمبر کو میزبان بھوٹان کے خلاف میدان میں اترے گی اور پھر 25 ستمبر کو پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »