//

اسامہ میر چیمپئنز ون ڈے کپ کے بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چیمپئنز ون ڈے کپ کی ٹیم پینتھرز کے کھلاڑی اسامہ میر بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے۔

ذرائع کے مطابق اسامہ میر فیملی مصروفیات کی وجہ سے انگلینڈ روانہ ہو رہے ہیں اور وہ چیمپئنز کپ کے صرف 4 میچز کے لیے دستیاب تھے۔ذرائع کے مطابق آج کا میچ اسامہ میر نے طبعیت کی خرابی کی وجہ سے نہیں کھیلا کیونکہ وہ 2 روز قبل ہونے والی فوڈ پائزننگ کے بعد کمزوری محسوس کررہے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »