جیکب آباد سے دو روز قبل اغواء ہونے والا نوجوان بازیاب ہو گیا، نوجوان کے گھر پہنچنے پر اہلخانہ میں خوشی کی لہر۔۔۔
ایس ایس پی صدام خاصخیلی کے مطابق نوجوان کے اغواء کے بعد جائے وقوعہ کا دورہ کرنے بعد اغواء کاروں پر دباؤ ڈالا گیا جس پر ملزمان نے خطرے کو بھانپنے ہوئے نوجوان صدام بلوچ کو رہا کردیا
صدام بلوچ بحفاظت اپنے اہلخانہ کے پاس پہنچ گیا ہے، واضح رہے کہ دو روز قبل لاڑکانہ سے جیکب آباد آتے ہوئے تھانہ تاجو دیرو کے علاقے پھتر موڑ کے قریب سڑک پر رکاوٹیں لگاکر صدام بلوچ کو اغواء کو اغواء کیا تھا۔۔۔