//

کراچی میں کسٹمز کی کارروائی، ڈھائی کروڑ مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کسٹمز نے ایک کارروائی کے دوران ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرلی۔پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے حکام نے انسداد اسمگلنگ مہم کے سلسلے میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2کروڑ 50لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ مضر صحت چھالیہ برآمد کرلی۔ڈپٹی کلکٹر کسٹمز رضا نقوی کے مطابق پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت خفیہ اطلاع پر گلزار ہجری کے علاقے میں ایک گودام پر چھاپا مارا گیا جہاں سے اسمگل شدہ مضر صحت 25 ٹن چھالیہ برآمد کرلی گئی، جس کی مالیت 2 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے۔برآمد ہونے والی چھالیہ کو ضبط کرکے کسٹمز اینٹی اسمگلنگ گودام منتقل کردیا گیا ہے جب کہ کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ابھی تک آئینی ترمیمی بل کا ڈرافٹ ہمیں پیش نہیں کیا گیا، بیرسٹر گوہر

وش ویب : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر…

حکومت پہلے مرحلے میں آئینی ترامیم پیش کرنے میں ناکام، وفاقی کابینہ کا اجلاس مؤخر

وش ویب : حکومت پہلے مرحلے میں آئینی ترامیم پیش کرنے میں ناکام ہوگئی۔ حکومت…

کراچی میں کسٹمز کی کارروائی، ڈھائی کروڑ مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

وش ویب : کسٹمز نے ایک کارروائی کے دوران ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی اسمگل…

کوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

وش ویب : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ مینکوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار…

Translate »