//

عوامی خدمت کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ان کے نظریات کے ساتھ لیکر چلنا ہی جمہوریت ہے،سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ جمہوریت کے موقع پر جاری کئے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ملک میں پائیدار استحکام اور ترقی کے لئے جمہوریت کی مضبوطی ضروری ہے، جمہوری نظام عام آدمی کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار دیتا ہے، پاکستان کے استحکام اور روشن مستقبل کا واحد راستہ جمہوریت ہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ جمہوریت کے استحکام کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک طویل تاریخ ہے ، جمہوریت کی آبیاری کے لیے پارٹی قائدین سے لیکر ایک عام کارکن نے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کیا ،شہید محترمہ بے نظیربھٹو نے سیاسی تناظر میں جمہوری طرز حکمرانی کو بہترین انتقام قرار دیا، جمہوری نظام میں منتخب عوامی نمائندے عوام کی بہترین خدمت کرسکتے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ جمہوریت کا استحکام ہمارا نصب العین ہے، بلوچستان میں مخلوط حکومت جمہوری عمل کا ایک بہترین امتزاج ہے ، عوامی خدمت کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ان کے نظریات کے ساتھ لیکر چلنا ہی جمہوریت ہے ، عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر شہید بینظیر بھٹو سمیت تمام شہدا جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

عوامی خدمت کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ان کے نظریات کے ساتھ لیکر چلنا ہی جمہوریت ہے،سرفراز بگٹی

وش‌ویب‌:‌ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ جمہوریت کے موقع پر جاری کئے…

بلوچستان میں امن کا قیام ممکن نظر نہیں آرہا ہے،سینیٹر جان محمدبلیدی

نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر جان محمدبلیدی نے اپنے‌بیان‌میں کہا ہے کہ نیشنل…

مستونگ ،اسکولوں کے مابین “لمئی آ زبان ٹی تعلیم نا اہمیت “کے عنوان سے تقریری مقابلہ کا انعقاد

وش ویب مستونگ میں براہوئی اکیڈمی رجسٹرڈ پاکستان مستونگ برانچ کے زیر اہتمام ضلع مستونگ…

بی این پی کی حکومتی وفد سے ملاقات، لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق حکومت سے موقف مانگ لیا

وش‌ویب‌:‌ آئینی ترمیمی بل پیش ہونے قبل بڑا بریک تھرو بی این پی مینگل کا…

حکومت مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام ، آئینی ترامیم بل 10 سے 12 روز کے لئے مؤخر

اسلام آباد : حکمران اتحاد آئینی ترامیم بل پر جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ…

Translate »