//

علی مدد جتک رکن اسمبلی نہیں رہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : الکشن ٹربیونل کا فیصلہ، حلقہ پی بی 45 کے 15 پولینگ اسٹیشن پر دوبارہ الیکشن کا حکم.

تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل بلوچستان نے جمعیت علما ٕ اسلام کے رہنما میر عثمانی پر کانی کی حق میں فیصلہ سنا دیا .15پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ ری الیکشن ہوں گے.کوئٹہ سریاب سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 45سے وزیر زراعت کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا گیا . پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی علی مدد جتک وزیر زراعت نہیں رہے . بلوچستان ہائیکورٹ کے جج عبداللہ بلوچ پر مشتمل ٹریبونل نے محفوظ فیصلہ سنایا .

واضح رہے علی مدد جتک کی کامیابی کو پی بی ۔ 45سے جے یو آئی کے امیدوار محمد عثمان پرکانی نے چیلنج کیا تھا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »