//

بلوچی زبان کے معروف شاعر مبارک قاضی کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال مکمل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌بلوچی زبان کے مایہ ناز راجی شاعر مبارک قاضی کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گئے، آج انکی پہلی برسی منائی جا رہی ہے.

مبارک قاضی 24 دسمبر 1956 کو پسنی میں کہدہ امان اللہ کے گھر میں پیدا ہوئے اور بلوچی زبان کے قومی شاعر کے طور پر جانے جاتے ہیں ، مبارک قاضی گزشتہ سال 16 ستمبر 2024 کو تربت میں انتقال کرگئے جس کی تدفین انکے آبائی شہر پسنی میں کر دی گئی، وہ شاعری کی دنیا میں ایک الگ پہچان کے مالک تھے ، ان کی شاعری نے نصف صدی تک بلوچی ادب کو متاثر کیا اور انھیں انقلابی شاعری کرنے پر قید کا بھی سامنا رہا ان کے شعری مجموعوں میں زرنوشت ، حانی منی ماتیں وطن ، شاگ ماں سبزیں ساوڑ ء-، منی عہدے غم ء_ قصہ ، و دیگر شامل ہیں اور ان کا شمار بلوچستان کے معروف و اہم شخصیات میں ہوتا ہے اور اسکی شاعری لوگوں کو قوم پرستی کے عزائم کا سب سے بڑا سبق دیتی ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچی زبان کے معروف شاعر مبارک قاضی کو دنیا سے رخصت ہوئے ایک سال مکمل

وش‌ویب‌:‌بلوچی زبان کے مایہ ناز راجی شاعر مبارک قاضی کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال…

تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی، جامعہ بلوچستان کے اساتذہ و ملازمین کی علامتی بھوک ہڑتال

وش‌ویب‌ : جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ کرام، آفیسران اور ملازمین کی تنخواہوں…

عوامی خدمت کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو ان کے نظریات کے ساتھ لیکر چلنا ہی جمہوریت ہے،سرفراز بگٹی

وش‌ویب‌:‌ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ جمہوریت کے موقع پر جاری کئے…

بلوچستان میں امن کا قیام ممکن نظر نہیں آرہا ہے،سینیٹر جان محمدبلیدی

نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر جان محمدبلیدی نے اپنے‌بیان‌میں کہا ہے کہ نیشنل…

مستونگ ،اسکولوں کے مابین “لمئی آ زبان ٹی تعلیم نا اہمیت “کے عنوان سے تقریری مقابلہ کا انعقاد

وش ویب مستونگ میں براہوئی اکیڈمی رجسٹرڈ پاکستان مستونگ برانچ کے زیر اہتمام ضلع مستونگ…

Translate »