//

ابھی تک آئینی ترمیمی بل کا ڈرافٹ ہمیں پیش نہیں کیا گیا، بیرسٹر گوہر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ابھی تک آئینی ترمیمی بل کاڈرافٹ ہمیں پیش نہیں کیا گیا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم نے کہا حکومت کے پاس آئینی پیکج لانے کا مینڈیٹ نہیں ہے، ہمارا پہلا مطالبہ ہے کہ کس چیز پر ڈسکس کرنا ہے؟، کونسے نکتے پر بحث کرنی ہے اور کونسا آرٹیکل آپ تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آپ عدالت بنانا چاہتے ہیں تو اسکے خدوخال بتائیں.

انہوں نے کہا کہ ہمارا ، فضل الرحمان اور ایمل ولی کا بھی یہی کہنا تھا کہ ڈرافٹ تو پیش کریں، 10 آرٹیکلز میں تبدیلی کرنی ہے یا 20 آرٹیکلز میں ، بغیر ڈرافٹ کیسے کریں؟۔ان کا مزید کہنا تھا کہ خصوصی کمیٹی 10 ستمبر واقعے کے بعد ہماری قرارداد پر قائم کی گئی تھی، ہمارا مطالبہ ہے کہ سب سے پہلے ہمیں ڈرافٹ پیش کیا جائے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

لگتا ایسا ہی ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے نہیں، وزیر دفاع

وش ویب : وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئینی ترمیم کے حوالے سے کہا…

ابھی تک آئینی ترمیمی بل کا ڈرافٹ ہمیں پیش نہیں کیا گیا، بیرسٹر گوہر

وش ویب : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر…

حکومت پہلے مرحلے میں آئینی ترامیم پیش کرنے میں ناکام، وفاقی کابینہ کا اجلاس مؤخر

وش ویب : حکومت پہلے مرحلے میں آئینی ترامیم پیش کرنے میں ناکام ہوگئی۔ حکومت…

کراچی میں کسٹمز کی کارروائی، ڈھائی کروڑ مالیت کی اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

وش ویب : کسٹمز نے ایک کارروائی کے دوران ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی اسمگل…

کوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

وش ویب : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ مینکوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار…

Translate »