//

کوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ مینکوئٹہ میں مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا بھنڈی کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمت 280 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

مٹر کی فی کلو قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد قیمت 400 ہو گئی جبکہ لہسن کی فی کلو قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہونے سے لہسن 800 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے پیاز کی فی کلو قیمت 120 روپے سے بڑھ کر 140 روپے فی کلو ہو گئی ہے جبکہ سفید آلو کی فی کلو قیمت 90 اور سرخ آلو کی قیمت 150 روپے برقرار ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »