حلقہ پی بی 36 قلات میں ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف ضیا اللہ لانگو کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت
عدالت نے ضیاء اللہ لانگو کی اپیل مسترد کر دی اور الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا۔
عدالت نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے لیے گئے جرمانہ کی رقم ایدھی فاؤنڈیشن کو دینے کا حکم دے دیا