//

سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی موجودہ بلوچستان کابینہ کے متحرک رکن تھے ، وزیر اعلٰی بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صوبائی وزیر بلدیات سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا کہ سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی موجودہ بلوچستان کابینہ کے متحرک رکن تھے ، سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی ایک زیرک اور معتبر سیاست دان اور قبائلی شخصیت تھے ، مرحوم نے بلوچستان کے سیاسی اور قبائلی نظام میں ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا، سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی موجودہ بلوچستان کابینہ کے متحرک رکن تھ، سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کی رحلت سے گہرا صدمہ پہنچا، غم اور دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں .

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »