//

وفاق نے 13 پولیس افسران کو بلوچستان میں تعینات کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے اعلان کے بعد پولیس سروس آف پاکستان کے 13 افسران کو بلوچستان میں تعینات کر دیا گیا ۔

وفاقی حکومت کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان کے 47 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 13 افسران عاطف امیر، سردار محمد شهریار خان، اسامه امین چیمہ ، ذیشان علی ، رانا محمد دلاور، شهر اداکبر، اختر نواز، محمد عثمان ، اویس علی خان، رحمت الله، خرم مہیر اور عبد اللہ احسان کو ایک سال کے لئے بلوچستان میں تعینات کر دیا گیا ہے ۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے ضرورت پڑنے پر افسران کی خدمات میں توسیع بھی کی جاسکے گی ۔ واضح رہے کہ صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ بلوچستان میں پی ایس پی افسران کی کمی کو پورا کرنے کے لئے 47 اور 48 کامن کے افسران کو ایک سال کے لئے صوبے میں بھیجا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وفاق نے 13 پولیس افسران کو بلوچستان میں تعینات کردیا

وش ویب: وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے اعلان کے بعد پولیس سروس آف پاکستان…

روہڑی: سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹرین سروس معطل

وش ویب: روہڑی ریلوے سٹیشن کے قریب سرسید ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔…

بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

وش ویب: بی این پی مینگل نے بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کر…

تربت: پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب

وش ویب: تربت پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب تربت پریس…

Translate »