//

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دانہ سر کے قریب بس حادثے پر اظہار افسوس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: – وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دانہ سر کے قریب بس حادثے پر اظہار افسوس کیا۔

وزیر اعلٰی بلوچستان کا کہنا تھا کہ ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہوا۔ حادثے کی تحقیقات کی جاررہی ہیں۔ غفلت ثابت ہونے پر بس کمپنی کے خلاف کارروائی ہوگی۔ بارہا بس کمپنیوں کو آگاہ کیا جاچکا ہے کہ ٹریکر اور دیگر ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔ وزیر اعلٰی بلوچستان کا سیکرٹری آرٹی اے کو قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلٰی بلوچستان نے کی آر ٹی اے کو ہدایت دی ہے کہ کوئی غفلت قابل برداشت نہیں، قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کئے جائیں۔ وزیر اعلٰی بلوچستان کی دانہ سر بس حادثے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت و افسوس کا اظہار بھی کیا۔ وزیر اعلٰی نے زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کا حکم بھی دے دیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دانہ سر کے قریب بس حادثے پر اظہار افسوس

وش ویب: – وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دانہ سر کے قریب بس…

کوئٹہ:کانگو کے مزید دو کیسز رپورٹ

وش ویب: کوئٹہ:کانگو کے شبے میں فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیزز کوئٹہ لائی گئی…

مستونگ: فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار جاں بحق، 4 افراد زخمی

وش ویب: مستونگ کے علاقہ درینگڑھ میں فائرنگ سے دو لیویز اہلکاروں سمیت تین افراد…

کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی بس کو حادثہ ، 3 افراد جاں بحق 20 زخمی

وش ویب: کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والے اے کے مووورز کمپنی کی کوچ دانہ سر…

بلوچستان بھر میں نان رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

وش ویب: بلوچستان بھر میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا…

Translate »