//

جیکب آباد: ڈیڑھ ماہ قبل بیوپاری سے ہونے والی ڈکیتی واردات کیخلاف احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جیکب آباد میں ڈیڑھ ماہ قبل بیوپاری سے ہونے والی ڈکیتی واردات کیخلاف تاجروں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

مظاہرین نے ڈپٹی کمشنر آفیس کے باہر احتجاج کیا اور ٹائر نذر آتش کرکے سڑک بلاک کردی مظاہرین نے پولیس کیخلاف خوب نعرے بازی کی احتجاج میں شامل شرکاء سے دیدار علی لاشاری اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ ماہ قبل سبزی منڈی کے بیوپاری الٰہی بخش کھرل سے مسلحہ ملزمان 7لاکھ روپے چھین لیے مزاحمت پر ملزمان نے بیوپاری کو زخمی کرکے فرار ہوگئے واردات کو ڈیڑھ کا وقت گزر چکا ہے پولیس ڈکیتی کے متعلق کارروائی کرنے میں مکمل ناکام ہے تاجروں کے وقتاً فوقتاً احتجاج کے باوجود پولیس طفل تسلیاں دیکر تاجروں کے مطالبات کو ٹال رہی ہے مظاہرین نے سبزی منڈی کے تاجر سے چھینی گئی رقم واپس کرانے سمیت شہریوں کے تحفظ کی فراہمی کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »