//

ہرنائی: شاہرگ میں کوئلہ کی کان میں گیس بھر جانےسے 4کان کن جاں بحق ہوگئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلہ کی کان میں گیس بھر گئی، 4 کان کن جاں بحق ہوگئے.

تفصلات کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلہ کی کان میں گیس بھر جانے کے نتیجے میں 4 کان کن جاں بحق ہوگئے.چیف مائنز آفیسر کے مطابق لاشوں کو کان سے نکال لیا گیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں. کوئلہ کی کان میں6 کان کن پھنس گئے تھے، ایک کو بچالیا گیا، ایک کی تلاش جاری ہے. جاں بحق اور زخمی کان کنوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »