//

کوئٹہ کے علاقےکچلاک میں پولیس وین کے قریب دھماکہ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ کے علاقےکچلاک میں پولیس وین کے قریب دھماکہ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق وئٹہ کے علاقےکچلاک میں پولیس وین کے قریب دھماکہ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے. پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں.جاں بحق پولیس اہلکاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا.پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی، پولیس وین کو نقصان پہنچا ہے.جاں بحق پولیس اہلکاروں میں ایک اے ایس آئی بھی شامل ہے.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »