وش ویب: سبی کے علاقے باب حبیب عدالت روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا.
تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے باب حبیب عدالت روڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا. فائرنگ کے نتیجے میں سے ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگیا. جاں بحق ہونے والےکی لاش کو ٹیچنگ اسپتال سے بھی منتقل کر دیا گیا.پولیس موقع پر پہنچ کر تفشیش شروع کر دی ۔جاں بحق شخص کی شناخت اُمید ولد لعل محمد قوم گشکوری سے ہوئی ہے۔