//

بلوچستان بھر میں نان رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان بھر میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا۔

سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان ظفر علی بخاری کے مطابق بلوچستان بھر میں تین روزہ مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف محکمہ ایکسائز کا حملہ ہر اضلاع میں کارروائی کر رہا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ مہم کے دوران گاڑی کا ٹیکس ادا نہ کرنے والوں سمیت جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے افراد کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ 3 روزہ مہم میں محکمے کا تمام عملہ حصہ لے رہا ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »