//

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

سینیٹ اجلاس سے خطاب کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ احتجاج کرنے والے ارکان کو پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا ہے۔علی ظفر نے وزیراعظم شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جمہوریت، آئین اور احتجاج کی آزادی کے تابوت میں آخری کیل ہے ، انقلاب کے لیے تیار ہوجائیں۔دوسری جانب (ن) لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ یہ وہ فصل ہے جو آپ نے بوئی اور ہمیں کاٹنا پڑ رہی ہے، جو واقعہ ہوا ہم آپ کے ساتھ اس کی مذمت کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ کو ملیامیٹ کرنے والا انقلاب نہیں لانے دیں گے، پاکستان کو انقلاب کی نہیں ٹھہراؤ کی ضرورت ہے ۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو پارلیمنٹ سے گرفتار کیا گیا تھا جس میں شیر افضل مروت، بیرسٹر گوہر اور زین قریشی بھی شامل تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا

وش ویب: اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے وزیراعظم شہباز شریف سے…

شرح سود میں کمی: اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 894 پوائنٹس بڑھ گیا

وش ویب: مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کم کرنے…

اپوزیشن کو آئینی ترامیم پر بلاوجہ تنقید نہیں کرنی چاہیے: بیرسٹر عقیل ملک

وش ویب: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ…

وزیراعلی بلوچستان بچے فروخت کرنے والے فنکار نصیر احمد کے پاس پہنچ گئے

وش ویب: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بچے فروخت کرنے والے فنکار نصیر احمد کے…

پشین: منشیات میں استعمال ہونے والی جڑی بوٹی نذر آتش

وش ویب: ضلع پشین کے علاقے بوستان میں لیویز فورس کی کاروائی۔ ذرائع انتظامیہ کے…

Translate »