//

پارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو پارلیمنٹ کو خیرآباد کہہ دیں گے، ساجد ترین

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈوکیٹ نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردار اختر جان مینگل نے کسی دبائو میں نہیں بلکہ عوامی مسائل کے حل نہ ہونے پر استعفیٰ دیا ہے۔

ان پر پہلے بھی کئی بار اس سے بڑھ کر دبائو آئے ہیں مگر انہوں نے ہمیشہ برداشت کیا ۔ بطور عوامی نمائندے کے انہیں حق حاصل تھا کہ وہ مستعفی ہوں ۔حکومت آئینی ترمیم میں حمایت حاصل کرنے کے لئے بی این پی کے سینیٹرز پر دبائو ڈال رہی ہے ، سینیٹر قاسم رونجھو کے گھر پر چھا پہ جبکہ سید احسان شاہ کی زمینوں اور فارم ہائوس پر رینجرز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

پارٹی کو دیوار دے لگانے کی کوشش کی گئی اور حکومت نے رویہ تبدیل نہ کیا تو پارٹی کے سینیٹرز بھی استعفی دینے پر غور کریں گے ساجد ترین ایڈوکیٹ نے مزید کہا کہ حکومت کی جانب سے آئینی پیکچ لایا جا رہا ہے جس کے لئے سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کی خرید و فرخت ، دبائو میں لانے کا سلسلہ جاری ہے آئینی ترمیم سے تین ماہ قبل ترمیم کے حوالے سے آگاہ کیا جاتا ہے تاکہ اس پر بات چیت ہو مگر حکومت نے اب تک آئینی ترمیم کو خفیہ رکھا ہے ہمیں بتایا گیا ہے کہ اسمبلی کی نشستیں بڑھانے کی شق بھی ترمیم میں شامل ہے لیکن اس کے علاوہ کچھ بھی بتایا نہیں جارہا ہے جس سے شکوک و شبہات جنم لے رہے ہیں۔

بی این پی رہنماء کا یہ بھی کہنا تھا سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اہمیت کا حامل ہو گا جس میں سیاسی صورتحال کچھولے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔ بلوچستان میں لوگوں کا نام فورتھ شیڈول میں ڈال کر انہیں بی ایل اے کے ساتھ منسلک قرار دیا گیا ہے ہماری جماعت کے طلباء ونگ کے نوجوانوں کا نام بھی فورتھ شیڈول میں ڈال کر بی ایل اے سے منسلک کر دیا گیا ہے جبکہ وہ تمام لوگ جمہوری سیاست کر رہے ہیں ۔حکومت ملکی معیشت سمیت دیگر معاملات پر اتنی توجہ دیتی تو بہتر ہوتا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو پارلیمنٹ کو خیرآباد کہہ دیں گے، ساجد ترین

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈوکیٹ نے کوئٹہ پریس…

قلات کے علاقے تخت میں آئی ای ڈی کا دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی

وش ویب: قلات کے علاقے تخت میں آئی ای ڈی کا دھماکہ ہوا، 8 پولیس…

حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور

وش ویب: حکومت کی جانب سے 650 ارب روپے کی آمدنی کے لیے جنرل سیلز…

طلبا کو منشیات فراہم کرنے وا لا گرفتار،20کلو چرس برآمد

وش ویب: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ میں طلبا کو منشیات فراہم کرنے والے ملزم…

Translate »