//

حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت کی جانب سے 650 ارب روپے کی آمدنی کے لیے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔

حکومت آئندہ منی بجٹ میں تقریباً 650 ارب روپے کی آمدنی حاصل کرنے کے لیے غیر فائلرز اور کم فائلرز کے خلاف سختی سے عملدرآمد کے اقدامات کرنے اور جائیدادوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اور ٹریکٹروں سمیت دیگر اشیاء پر جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور کرنے جا رہی ہے۔یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ کتنی آمدنی عملدرآمد کے اقدامات سے حاصل کی جائے گی اور کتنی اضافی ٹیکسیشن کے اقدامات سے۔

حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ ستمبر 2024 کے آخر تک 42 شہروں میں جائیداد کی قیمتوں کے جدول کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے تاکہ ایف بی آر آنے والے ہفتوں میں نئی شرحیں نوٹیفائی کر سکے۔ایف بی آر نے جی ایس ٹی کی معیاری شرح کو 18 فیصد سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے تاہم کم شرح والی اشیاء پر جی ایس ٹی بڑھائی جا سکتی ہے جس میں ٹریکٹرز بھی شامل ہیں۔ودہولڈنگ ٹیکسز کے حوالے سے، جائیدادوں کی خرید و فروخت پر شرح بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور

وش ویب: حکومت کی جانب سے 650 ارب روپے کی آمدنی کے لیے جنرل سیلز…

طلبا کو منشیات فراہم کرنے وا لا گرفتار،20کلو چرس برآمد

وش ویب: اینٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ میں طلبا کو منشیات فراہم کرنے والے ملزم…

کوئٹہ میں پانچ تھانیدار تبدیل

وش ویب: کوئٹہ کے پانچ تھانیدار تبدیل کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی…

بولان میں وین کھائی میں گرگئی، 7 افراد زخمی

وش ویب: بولان کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد…

Translate »