//

بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بی این پی مینگل نے بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کر لیا۔بی این پی مینگل نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ججزسے متعلق کسی بھی حکومتی یا نجی آئینی ترمیمی بل کی حمایت نہ کی جائے۔

بی این پی مینگل نے اپنی ہدایات میں مزید کہا ہے کہ سینیٹرز اپوزیشن الائنس کا حصہ ہیں، آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے گی۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ خواجہ آصف علی امین کے خلاف بیان دینے سے پہلے پارلیمنٹ کی عزت کو بحال کریں۔گورنر خیبرپختونخوا اور خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ فیڈریشن پر حملہ علی امین گنڈاپور نے نہیں بلکہ حملہ 10 ستمبرکو ہوا تھا، وزیر دفاع بارڈرکی حفاظت کرتے تو علی امین کو خود افغانستان سے بات کی ضرورت نہ پڑتی۔

ان کا کہنا تھا کہ کراس بارڈر دہشت گردی وفاقی مسئلہ ہے جس میں وہ بری طرح ناکام ہے، حفاظت نہیں کر سکتے تو بارڈر کا انتظام وانصرام خیبر پختونخواکے حوالے کریں، جعلی حکومت نے ملک کو انتہائی نازک صورتحال میں دھکیلا، گورنر اور وزیراعظم ٹیلیفون کال پر ڈرامہ بازیاں بند کریں۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ ملک کی بگڑتی صورتحال کی ذمہ دار براہ راست جعلی وفاقی حکومت ہے، جعلی حکومت سے ملک نہیں سنبھل رہا۔صوبائی مشیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ گورنر نہ 3 میں ہے اور نہ 13 میں، بس صرف بیان بازی کر رہے ہیں، گورنر اپنے منصب کے خلاف کارروائیوں میں مصروف ہیں، اپنے کرتوتوں کی وجہ سے یہ گورنر عہدے کے لئے نااہل ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

وش ویب: بی این پی مینگل نے بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کر…

تربت: پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب

وش ویب: تربت پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب تربت پریس…

پارٹی کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو پارلیمنٹ کو خیرآباد کہہ دیں گے، ساجد ترین

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈوکیٹ نے کوئٹہ پریس…

قلات کے علاقے تخت میں آئی ای ڈی کا دھماکہ، 8 پولیس اہلکار زخمی

وش ویب: قلات کے علاقے تخت میں آئی ای ڈی کا دھماکہ ہوا، 8 پولیس…

حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور

وش ویب: حکومت کی جانب سے 650 ارب روپے کی آمدنی کے لیے جنرل سیلز…

Translate »