//

کوئٹہ میں پانچ تھانیدار تبدیل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ کے پانچ تھانیدار تبدیل کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز کویٹہ محمد بلوچ نے تعیناتی کے منتظر انسپکٹر آفتاب حسین کو ایس ایچ او جناح ٹاون ، انسپکٹر اللہ وسایا کو ایس ایچ او زرغون آباد ،انسپکٹر حکیم وزیر کو ایس ایچ او نیوسر یاب ۔ ،سب انسپکٹر قاسم رودینی کو ایس ایچ او تھانہ کچھی بیگ اور سب انسپکٹر حشمت اللہ کو ایس ایچ او کینٹ تعینات کر دیا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »