//

منشیات کے نام پر جامعہ بلوچستان کے طالبات کی پروفائلنگ اور ہراساں کرنا ہرگز قبول نہیں، بلوچ وومن فورم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچ وومن و فورم بلوچستان یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں بلوچ طالبات کے ساتھ منشیات کے نام پر پروفائلنگ اور ہراسمنٹ کی مذمت کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبات کو بلا وجہ بلاکر ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں اور ان سے بلا جواز سوالات پوچھے جا رہے ہیں ، جو کہ ان کی ذہنی اذیت کا باعث بن رہے ہیں۔ بیان میں کیا کی بلوچستان یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں طالبات سے بلا جوز پوچھ گچھ اور ایسے سوالات پوچھنا جن کا منشیات سے کوئی سروکار ہیں نہیں ۔ فورسز کی دراندازی کی وجہ سے طلباء میں خوف و ہراس اور ذہنی دباؤ پیدا ہو رہا ہے۔ بلوچ و ومن فورم نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے غیر انسانی عمل کا سنجیدگی سے نوٹس لیں اور اس کی روک تھام کریں تاکہ تعلیمی اداروں میں طلباء کی سیکیورٹی اور آزادی کو یقینی بنایا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »