//

گورنر بلوچستان اور سندھ گورنر ہاوس میں جشنِ 12 ربیع الاول کی تیاریاں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

و ش ویب: گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے سندھ گورنر ہاؤس میں علماء کرام اور مشائخ عظام پر مشتمل وفد نے ملاقات کی.

جشن عید میلاد النبیﷺ کی اہمیت اور سندھ گورنر ہاؤس کراچی میں پورا ماہ چراغاں کرنے کے حوالے سے امور پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل خصوصی طور مدعو تھے. گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ربیع الاول کا مہینہ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے. انہوں نے مزید کہا کہ ربیع الاول میں گورنر ہاؤس کراچی میں پورا ماہ چراغاں ہوگا، گورنر ہاؤس میں 14 ستمبر کو عید میلادالنبیﷺ کا عوامی پروگرام ہوگا۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ رحمت العالمین ہیں ان کے اخلاق حسنہ، عدل وانصاف اور بشردوستی پوری انسانیت کیلئے بہترین نمونہ ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

گورنر بلوچستان اور سندھ گورنر ہاوس میں جشنِ 12 ربیع الاول کی تیاریاں

و ش ویب: گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے سندھ گورنر ہاؤس میں علماء کرام اور…

سیکرٹری تعلیم بلوچستان محمد صالح ناصر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

وش ویب: صوبائی محتسب بلوچستان نزر محمد بلوچ نے سیکرٹری تعلیم بلوچستان محمد صالح ناصر…

مینہ مجید وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مقرر

وش ویب: پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن مینہ مجید بلوچ کو وزیر اعلی کی مشیر…

بلوچستان بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے

وش ویب: صوبائی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی بیوروکریسی میں…

Translate »