وش ویب: کوئٹہ میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار شخص پولیس اہلکار کی فائرنگ سے قتل ہوگیا۔
تفصلات کے مطابق کوئٹہ میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار شخص پولیس اہلکار کی فائرنگ سے قتل ہوگیا۔ واقعہ کی تصدیق پولیس کے ایک افسر نے کی۔ گزشتہ روز توہین مذہب کے الزام میں گرفتار شخص کو خروٹ آباد تھانے منتقل کیا گیا تھا جہاں حالات خراب ہونے پر گرفتار شخص کو کینٹ تھانے منتقل کیا گیا تھا۔