//

ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا: شیخ رشید

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح منشیات فروشوں کو نہیں پکڑا جاتا جیسے پارلیمنٹ سے ممبران کو گرفتار کیا گیا۔شیخ رشید نے کہا کہ ایک ممبر اسپیکر پر عدم اعتماد بھی کر سکتاہے چاہے وہ ناکام ہو جائے، بجلی پر ایک اور ٹیکہ لگا دیا گیا، مرے ہوئے لوگوں کو اور مارا جا رہا ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا، 16 ماہ سے چالان نہیں پیش کیاگیا یہ 20 سال کا پروگرام لگ رہا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ ملکی معیشت آئی ایم ایف نے تباہ کردی ہے، 8 ستمبر کو سارے راولپنڈی کو بند کیا گیا، مری روڈ پر 4 کنٹینر لگائے گئے، راولپنڈی سے کوئی جلوس نہیں گیا، 30 ستمبر کی بات پر قائم ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ علی امین گنڈا پور میرے دوست ہیں، انکے بارے میں کوئی بات نہیں کرونگا، 40 دن کا چلہ کاٹا، بہتر تھا میں 4 سال جیل کاٹ لیتا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

میجر راجہ عزیز بھٹی کا 59 واں یوم شہادت ، صدرمملکت کا خراج عقیدت

وش ویب : صدر مملکت آصف علی زرداری نے میجر عزیز بھٹی شہید نشانِ حیدر…

https://vshnews.tv/2024/09/12/%d9%86%d8%a7%d9%be%d8%b3%d9%86%d8%af-%d9%84%d9%88%da%af%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7-%d8%b1%db%8c%d9%85%d8%a7%d9%86%da%88-%d8%af%db%8c%d8%a7-%da%af%db%8c%d8%a7-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%85%d9%86-%d9%be%d8%b3/

وزیرِ اعظم کا میجر راجہ عزیز بھٹی نشان حیدر کے 59ویں یومِ شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش

وش ویب : وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے میجر راجہ عزیز بھٹی نشان حیدر…

https://vshnews.tv/2024/09/12/%d8%a8%db%8c%d8%b1%d8%b3%d9%b9%d8%b1-%d8%b3%db%8c%d9%81-%da%a9%db%8c-%d8%b9%d9%84%db%8c-%d8%a7%d9%85%db%8c%d9%86-%da%af%d9%86%da%88%d8%a7%d9%be%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d8%b3%d9%b9%db%8c/

بیرسٹر سیف کی علی امین گنڈاپور اور اسٹیبلشمنٹ میں ملاقات کی تصدیق

وش ویب : مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور…

بنوں میں نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پرفائرنگ، پولیس اہلکارشہید

وش ویب : بنوں کی تحصیل ڈومیل کے مہاجر کیمپ کے قریب نامعلوم افراد نے…

Translate »