//

وزیر اعلیٰ نے وکلاء کے لئے ہاسٹل بنانے کی بھی یقین دہانی کروائی ہے، صدر بار ایسوسی ایشن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے رہنمائوں کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب میںکانفرنس کی گئی۔

اپنی کانفرنس میں صدر بار ایسوسی ایشن قاری رحمت کا کہنا تھا کہوزیر اعلٰی سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ہم نے مطالبہ کیا تھا کہ وکلاء کو 18گریڈ کے آفسر کے برابر میڈیکل سہولیات دی جائیں،جسے وزیر اعلٰی بلوچستان نے تسلیم بھی کیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے پانچ کروڑ روپے وکلاء کی انشورنس کے لئے جاری کرنے کی ہدایات بھی جاری کردی ہیں۔ قاری رحمت کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ نے وکلاء کے لئے ہاسٹل بنانے کی بھی یقین دہانی کروائی ہے۔ وکلاء کی ٹریننگ کے لئے صوبائی حکومت نے چالیس لاکھ روپے گرانٹ کا بھی اعلان کیا ہے۔ صدر لیکن وکلاء کے دفاتر کے لئے بلدیہ پلازہ میں جگہ مانگی تھی جو تاحال نہ اس حوالے سے جلد جنرل باڈی کا اجلاس بلائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »