//

بلوچستان بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: صوبائی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے ۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی بیوروکریسی میں تقرریاں و تبادلے ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ اعلامے سے کے – مطابق تعیناتی کے منتظر علی اکبر بلوچ کو سیکرٹری محکمہ زراعت یا سر اقبال دشتی کو ڈپٹی کمشنر خضدار، زاہد احمد کو ڈپٹی کمشنر پنجگور جبکہ داود بازنی ، محمد عارف زرگون کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »