//

کوہلو: 14 غیر حاضر اساتذہ ملازمیت سے برخاست، 25 کو شوکاز نوٹس جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: محکمہ تعلیم کی طویل غیر حاضریوں پر اساتذہ کے خلاف کارروائی ۔ 14 اساتذہ ملازمت سے برخاست ، 25 کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق میں تعلیمی نظام کی بہتری کے لئے محکمہ تعلیم کی جانب سے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ طویل عرصے تک تعلیمی اداروں سے غیر حاضر 14 اساتذہ ملازمت سے برخاست کر دیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر حفیظ اللہ مری کے جاری دو مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجو کیشن گروپ کے فیصلوں کی روشنی میں 14 اساتذہ کو ملازمت سے برخاست جبکہ 25 اساتذہ کو جواب طلبی جمع نہ کرنے اور غیر تسلی بخش جواب دینے پر ایک اور شو کاز نوٹسز جاری کر دیئے گئے ۔ ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر حفیظ اللہ مری کے مطابق متعدد اساتذہ کے تنخواہوں میں کٹوتی بھی کی گئی ہے اور یہ تمام فیصلے محکمہ تعلیم کی بہتری کیلئے کئے جارہے ہیں ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »