//

قائدِ اعظم محمد علی جناح کو بچھڑے 76 برس ہو گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌: ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے الگ ریاست قائم کر کے برصغیر کا نقشہ تبدیل کر کے انگریز اور کانگریس کو تنہا شکست دینے والی تاریخ ساز شخصیت قائدِ اعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔قائدِ اعظم محمد علی جناح نے گاندھی اور نہرو جیسے گھاگ سیاستدانوں کو سیاسی میدان میں مات دی، لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے عزائم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے رہے، اپنوں کے گِلے دور کیے اور انہیں پاکستان کی جدوجہد میں شامل کیا۔پہلے کانگریس کے ساتھ آزادی کی جدوجہد میں کاندھے سے کاندھا ملایا لیکن جب احساس ہوا کہ بٹوارے کے بغیر کوئی چارہ نہیں تو مسلمانوں کے لیے علیحدہ ریاست کے لیے دن رات ایک کر دیا۔قائدِ اعظم محمد علی جناح کا انتقال 11 ستمبر 1948ء کو کراچی میں ہوا اور آج ان کی 76 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ اور سندھ کابینہ کے ارکان نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔مزارِ قائد پر ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر وقاص، تینوں مسلح افواج کے نمایندوں اور چیئرمین کے پی ٹی سید سیدین رضا زیدی نے بھی حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔مزار قائد پر آنے والے معزین نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »