//

حلقہ پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات 23 ستمبر کو ہونگے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قلات میں الیکشن ٹریبونل کے حکم پر 7 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کروانے کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قلات میں الیکشن ٹریبونل کے حکم پر 7 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کروانے کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے بلوچستان کے حلقہ پی بی 36 قلات – لات کے 7 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخابات کیلئے 23 ستمبر 2024 کی تاریخ دے دی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »