//

کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت سے کوئٹہ کے نجی ہال میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا .

کوئٹہ کے نجی ہال میں لٹریسی ڈے کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں منسٹر سوشل ویلفئیر حاجی ولی نوروزئ سیکٹری عبدالرحمن بزدار سیکٹری ایجوکیشن صالح ناصر ودیگر این جی او کے ممبران نے شرکت کی. ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں معیاری تعلیم دینے کے لیے کوششیں کرہے ہیں اساتذہ کو بھی اس میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا یہ زمہ بلوچستان کی شرح خواندگی کا حقیقی سروے نہیں جسکی وجہ سے مسائل کا سامنا ہوتا ہے امید ہےبلوچستان حکومت تعلیم کے شعبے میں مزید بہتری لائیگی.

دوسری جانب منسٹر ولی محمد نورزئی نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ بلوچستان ایک غریب صوبہ ہے جس میں روزگار کی کمی ہے ڈیڑھ کروڑ آبادی میں تیس لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہے . ان کا مزید کہنا تھا محکمہ تعلیم کی کویشوں سے ان بچوں کو تعلیم فراہم کرنے میں کردار ادا کر رہے ہیں وزیر اعلی بلوچستان کا ویژن ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ہمارا مقصد تمام بچوں کو تعلیم کے زیور سے آرہستہ ہوں حکومت کی کوشش ہے کہ صوبے میں تعلیم کو فروغ دیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »