//

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ آج ہونے والے اجلاس میں ملکی، سیاسی، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »