//

تربت شہر میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: تربت شہر میں دھماکہ ہوا۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ نیشنل بینک سے منسلک تھرمامیٹر چوک کے قریب دستی بم حملہ کیا گیا۔

دھماکہ سے 5 مقامی افراد زخمی ہوگئے ہیں جو موٹر سائیکل پر گزر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ترجمان حکومت بلوچستان نے تربت دھماکے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے تحقیقات کا حکم بھی دے دیا۔ تربت میں دھماکے کے زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »