//

ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سابق چیئرمین سینیٹ،ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج کردی گئی۔

جسٹس عبداللہ بلوچ پرمشتمل الیکشن ٹربیونل نےمخالف امیدوارکی عزرداری خارج کی۔ میرصادق سنجرانی کی کامیابی کوامان اللہ نے چیلنج کیا تھا۔میرصادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے اییم پی اے منتخب ہوئے تھے۔ دوسری جانب حلقہ پی بی 43 پر الیکشن ٹربیونل کے جج عبداللہ بلوچ نے لیاقت لہڑی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ میر لیاقت علی لہڑی کی کامیابی بر قرار ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »