//

ضلعی انتظامیہ کیچ اور ایف سی بلوچستان کی جانب سے یونین کونسل سنگانی سر کے عوام کے مسائلِ کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ضلعی انتظامیہ کیچ اور ایف بلوچستان کی جانب سے پیر کے روز یونین کونسل سنگانی سر کے عوام کے مسائلِ کے حوالے سے مشترکہ طور ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر ایف سی بلوچستان ساؤتھ مکران اسکاؤٹ تربت اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ خلیل مراد بلوچ، میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی، ایس ایچ او تربت سٹی حسین دشتی اور لائن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان اور یونین کونسل سنگانی سر کے کونسلران اور دیگر بھی شریکِ تھے۔اس دوران یونین کونسل سنگانی سر کے مسائلِ کے حوالے سے عوامی حلقوں اور کونسلران کی جانب سے مختلف تجاویز پیش کیے گئے۔ جبکہ ایف سی بلوچستان ساؤتھ مکران اسکاؤٹ کے نمائندے، ضلعی انتظامیہ کیچ اور لائن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان کی جانب سے ان مسائل کے فوری حل کے حوالے سے تقریب کے شرکاء کو یقین دہانی کرائی گئی۔

اس موقع خطاب کرتے ہوئے منتظمین نے کہا کہ پاک فوج ملکی سلامتی کے لیے بیش بہا قربانی دی ہیں اور ملک کی ترقی کے لیے افواج پاکستان سولین اداروں کے ساتھ ملکر کام کرے گی تاکہ ملک کو معاشی استحکام مل سکے ۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ خلیل مراد نے نے کہا کہ اس طرح کے کھلی کچہری کا انعقاد کا مقصد عوام کے مسائل سے آگاہی ہے انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اس طرح کے پروگرام کے انعقاد سے عوام کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گا۔

دریں اثنا میئر میونسپل کارپوریشن تربت بلخ شیر قاضی نے تربت شہر کو بلاروک ٹوک بجلی کی فراہمی بلدیاتی اداروں کی مضبوطی کے حوالے سے اپنی تجاویز پیش کی۔ جبکہ مکران اسکاؤٹ کے ہیڈکوارٹر تربت کے میجر مراد بھٹی نے تربت شہر میں امن و امان کی صورتحال کی بہتری کے حوالے سے کھلی کچہری کے شرکاء کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

اس دوران واپڈا کے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں نے بارڈر کے مسائلِ جبکہ ایف سی اور پولیس نے امن وامان کی درستگی کے حوالے سے تقریب کے شرکاء کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا۔

علاوہ ازیں سول ورکس کے محکموں کے سربراہان نے ضلع کیچ میں ترقیاتی منصوبوں کے بارے شرکاء کو اگائی دی۔آخر میں ایف سی بلوچستان اور ضلعی انتظامیہ کیچ کے اہلکاروں نے عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے فوری طور احکامات بھی جاری کیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »