//

بلوچستان کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، لوگوں کی بات نہ سنی گئی، تو حالات مزید خراب ہوں گے، اسد اللہ بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بی این پی عوامی کے رکن میر اسد اللہ بلوچ نے کہا کہ وفاقی ملازمتوں میں 6 فی صد بلوچستان کا کوٹہ ہے مگر اس پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے.

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے بی این پی عوامی کے رکن میر اسد اللہ بلوچ نے کہا کہ وفاقی ملازمتوں میں 6 فی صد بلوچستان کا کوٹہ ہے مگر اس پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے. کوسٹ گارڈ میں بلوچستان کے لوگ نہیں ہیں بلوچستان کے ساتھ جہاں زیادتی ہو رہی ہے اس کا نوٹس لیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو کالونی مت سمجھیں کوسٹ گارڈ والے بلوچستان کے لوگوں کو ذلیل کرتے ہیں اسمبلی میں ہمارا کام کیا ہے ، امن کے طلب گار روزانہ باتیں کرتے ہیں مگر عزت نہیں دیتے تھانے ، عدالت اور اسمبلی سے لوگ مایوس ہیں ۔ اسد بلوچ نے کہا کہ اگر لوگوں کی بات نہ سنی گئی تو حالات خراب ہوں گے. بلوچستان کے حالات اس وقت ٹھیک ہوں گے جب شفاف الیکشن ہوں.

جس کے جواب میں وزیر اعلی میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ کوسٹ گارڈ حکام کو بلوائیں گے. اسداللہ بلوچ کی بات سے 200 فیصد متفق ہوں ۔ ان سے پوچھے گے، کوسٹ گارڈ حکام کو بلوائیں گے اور اور اسد اللہ بلوچ کو بھی اس میٹنگ میں شامل کرینگے۔ اسپیکر ایوان کو رول کے مطابق چلائیں ، جس پر اسپیکر نے کہا کہ اسمبلی کو و قوائد کے مطابق چلائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »