//

کوئٹہ : موجودہ حکومت کو چھ کا دعوی تھا کہ ہم ہر ادارے میں گڈ گورننس لائیں گے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان سول سیکرٹریٹ میں آفیسرز ویلفیئر ایسوسی کے جانب سے بی ایس ایس افسران کا جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا

اس اجلاس میں افیسران نے اپنے اپنے تجاویز پیش کیئے.

اس موقع پر بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسر ویلفیئر ایسوسییشن عبدالمالک کاکڑ کا کہنا تھا کہ آج کے اجلاس میں گوڈ گورننس اور ڈلیوری کی امپرومنٹ کے حوالے بات چیت کی گئے موجودہ حکومت کو چھ مہینے ہوئے ہیں ان کا دعوی تھا کہ ہم ہر ادارے میں گڈ گورننس لائیں گے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے صوبے کے انتظامی بدحالی اپنے انتہا پر پہنچ چکی ہے

ان کا مزید کہنا تھا گزشتہ کئی روز سے سیکرٹریٹ کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج تھے پر حکومت کی طرف سے کوئ شنوائ نہیں ہوئ ہم نے ہمیشہ گڈ گورننس کی بات کی ہے ہماری جدوجہد مطالبات کے لیے جاری رہیگی لیکن فیلڈ شیر کے حوالے سے ہم نے احتجاج مو خر کیا اسکا فیصلہ کورٹ میں جاچکا ہے توقع ہے عدالت انصاف کی بنیاد پر فیصلہ کریگی جو صوبے کے لیے کامیاب ثابت ہوگی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »