//

قومیت اور لسانی بنیادوں پر بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے، خواجہ آصف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے ہمراہ صوبے میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ شہاب علی شاہ کی اجلاس کو بریفنگ دی۔ اجلاس کو صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور در پیش چیلنجز، صوبے کی جغرافیہ ، اور سیکیورٹی اداروں کے استعداد کار سے متعلق کے حوالے سے بریف کیا گیا۔ جس کے بعد خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ قومیت اور لسانی بنیادوں پر بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کی صورتحال سے متعلق جس انداز سے بریف کیا وہ یقیناً قابل غور ہے۔ مخالفین اور تخریب کار عناصر اس بات سے خائف ہیں کہ کہیں بلوچستان ترقی نہ کر لیں۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ افسوس ہے کہ بلوچستان سے متعلق یک طرفہ بیانہ چلایا جاتا ہے ۔

صوبائی حکومت نوجوانوں کو انگیج کرنے کے لیے یوتھ پالیسی کا آغاز کیا ہے۔ نوجوانوں کو اخوت پروگرام کے تحت آسان اقساط پر قرضے فراہم کئے جارہے ہیں ۔ صوبے کے قابل نوجوانوں کو دنیا بھر کی 200 معروف یونیورسٹیوں میں مکمل طور فنڈڈ اسکالرشپس دیئے جارہے ہیں۔ صوبائی حکومت وفاقی حکومت کے تعاون سے دہشت گردی کی عفریت کا ممکل خاتمہ کرے گی۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا مشترکہ لائحہ عمل ناگزیر ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ

وش‌ویب‌: بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی پر وزیر اعلیٰ…

وزیراعظم شہبازشریف کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائداعظم تاریخ میں ایک ممتاز رہنما کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

وش ویب: وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…

صدر مملکت کا قائداعظم محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت

وش‌ویب‌:‌ بابائے قوم کی 76 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظور

وش ویب: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ…

Translate »