//

شاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جوکہ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 25 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا تھا۔

اجلاس میں اسپیکر عبدالخالق اچکزئی اور ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے صدر مملکت کی جانب سے ایم پی اے ڈاکٹر ربابہ بلیدی کو ستارہ امتیاز سے نوازنے پر مبارکباد بھی پیش کی۔ اسبملی سیشن میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پانی سپلائی کرنے والے ٹینکرز کی رجسٹریشن، بغیر لائسنس ڈرائیونگ اور دوران ڈرائیونگ فون استعمال کرنے پر پابندی کی قرار داد پیش کی گئی۔ قرارداد رکن اسمبلی شاہدہ رؤف نے پیش کیصوبائی اراکین اسمبلی نور محمد دمڑ اور زرک خاں نے نے بھی اس حوالے سے اظہار رائے کیا۔ بعد ازیں ایوان نے کوئٹہ میں پانی سپلائی کرنےوالے ٹینکرزکی جسٹریشن، بغیر لائسنس ڈرائیونگ اوردوران ڈرائیونگ فون استعمال کرنے پابندی کی قرار داد منظور کرلی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »