وش ویب: کوئٹہ میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ہسپتال حکام کے مطابق جس میں سے ایک کا تعلق کوئٹہ اور دوسرے کا تعلق لورالائی سے ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ہسپتال حکام کے مطابق جس میں سے ایک کا تعلق کوئٹہ اور دوسرے کا تعلق لورالائی سے ہے۔ رواں سال کانگو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 26 ہوگئی جبکہ کانگو وائرس سے 5 افراد کی موت بھی واقع ہوچکی ہے۔