//

...

کراچی: ماڑی پور پر ڈبل کیبن گاڑی کی 2 افراد کو ٹکر، پکڑے جانے پر ڈرائیور نے فائرنگ کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ماڑی پور روڈ پر پیش آیا جس دوران ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ ماڑی پور روڈ پر پیش آیا جس دوران ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے.حادثے کے بعد لوگوں نے ڈبل کیبن گاڑی کو گھیرے میں لے لیا جس کے بعد گاڑی میں سوار شخص نے ہوائی فائرنگ کردی۔پولیس کا بتانا ہے کہ گاڑی میں سوار شخص کی ہوائی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی تاہم اس کے باوجود لوگوں نےحادثے کے ذمے دارشخص کی فرار کی کوشش ناکام بنادی جس کے بعد پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور گاڑی والے کو گرفتار کرلیا۔دوسری جانب شفیق موڑ کے قریب پولیس موبائل کی ٹکر سے بھی راہ گیر بچہ زخمی ہوگیا جس کے بعد اہلکار نے بچے کو اسپتال منتقل کیا اور خود فرار ہوگیا۔جائے حادثہ پر موجود افراد کا کہنا ہےکہ پولیس موبائل رانگ وے جارہی تھی تاہم پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اسلام آباد سے 16 سال بعد پولیو کیس رپورٹ، رواں سال پاکستان میں تعداد 17 ہوگئی

وش ویب: پاکستان میں اس سال پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس…

ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی جاری

وش ویب: تربت: ٹیچنگ اسپتال تربت میں ڈاکٹرز کی احتجاجی کیمپ آج تیسرے روز بھی…

یوم دفاع اس عہد کی تجدید ہے کہ ہم شہداءکی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دینگے: سرفراز بگٹی

وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یوم دفاع اس عہد…

جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

وش ویب: جعفرآبادمیں موبائل منڈی یونین کے زیراہتمام راشن اور دیگرامدادی سامان کی عدم فراہمی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.