//

...

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کا جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو نوٹس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو نوٹس دیا گیا ہے کہ امن وامان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اور عوام کے تحفظ کی خاطر آج مورخہ 05ستمبر اور کل 06ستمبر 2024ءکو دن اور رات میں بین الصوبائی اور اندرون صوبہ روٹس پر مسافر کوچ اور گڈز گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے تمام ٹرانسپورٹرز گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کو نوٹس دیا گیا ہے کہ امن وامان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اور عوام کے تحفظ کی خاطر آج مورخہ 05ستمبر اور کل 06ستمبر 2024ءکو دن اور رات میں بین الصوبائی اور اندرون صوبہ روٹس پر مسافر کوچ اور گڈز گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے. لہذا آپ تمام ٹرانسپورٹر حضرات حکومتی ہدایات پر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنائیں بصورت دیگر خلاف ورزی پر آپ کی گاڑی کو بند اور ڈرائیور کو گرفتار کیا جائے گااس نوٹس پر فوری عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔عمل درآمد نہ کرنے پر کسی بھی ناگہانی واقعہ پیش آنے پر تمام تر ذمہ داری گاڑی مالکان۔پر بھی عائد ہوگئی۔لہذا حالات کی سنجیدگی کو سمجھتے ہوئے دو روز کے لیے گاڑیاں چلانے سے گریز کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 79 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، ڈالر سستا

وش ویب: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ، سٹاک ایکسچینج…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.