//

...

چین کا گوادر تا کاشغر ریل نیٹ ورک کو توسیع دے گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چین نے کاشغر سے پاکستان کے ساحلی شهر گوادر تک چین یورپ مال بردار ٹرین سروس کی توسیع کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ کاشغر سے گوادر تک ریل نیٹ ورک ہو سکتا ہے .

اس سے چین اور پاکستان دونوں کو فائدہ ہوگا۔ گوادر پرو کے مطابق پاکستان بی آر آئی کی اقتصادی تقدیر سے فائدہ اٹھا سکتا ہے جیسا کہ چینی کمپنیاں چین کے شہر کاشغر سے پاکستان کے ساحلی شهر گوادر تک چائنا یورپ فریٹ ریل کی توسیع کی تجویز دے رہی ہیں ۔ گوادر پرو کے مطابق چائنا یورپ ریلوے ایکسپریس شیان اسمبلی لائن کے پبلسٹی ڈپارٹمنٹ عہدیدارلی تا نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ کاشغر سے گوادر تک ریل نیٹ ورک ہو سکتا ہے کیونکہ اس سے چین اور پاکستان دونوں کو فائدہ ہوگا۔

گوادر پرو کے مطابق شیان میں پاکستانی میڈیا کے وفد سے بات چیت کے دوران لی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان لاجسٹکس کا انحصار کا شغر سے پاکستانی شہروں تک سرک کی نقل و حمل کے ذریعے روٹ پر ہے لیکن سرکوں کے ذریعے اس طرح کی دو طرفہ تجارت کا حجم کم سے کم ہے۔ ریل کے مقابلے میں ، سڑک کی نقل و حمل کافی مہنگی ، مشکل اور ست ہے جس کی وجہ ٹریفک کی بھیڑ اور سرک سے متعلق دیگر رکاوٹیں ہیں ۔ گوادر پرو کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ زیادہ تر چینی کمپنیاں کاشغر سے گوادر تک چاننا یورپ فریٹ ریل کی توسیع دیکھنے کی خواہاں ہیں ۔ بیلٹ اینڈ روڈانیشی ایٹو (بی آر آئی )، جو 2013 میں متعارف کرایا گیا ، اس نے چین – یورپ مال بردار ٹرین سروس کو تقویت دی ۔ اس اقدام سے چین اور یورپ سمیت قدیم شاہراہ ریشم سے متصل ممالک کے درمیان تجارت اور رابطے میں اضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چین کا گوادر تا کاشغر ریل نیٹ ورک کو توسیع دے گا

وش ویب: چین نے کاشغر سے پاکستان کے ساحلی شهر گوادر تک چین یورپ مال…

کوئٹہ: کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ ،ہسپتال احکام

وش ویب:‌ کوئٹہ میں کانگو وائرس کے مزید 2 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ہسپتال حکام کے…

https://vshnews.tv/2024/09/06/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%db%8c%d9%84-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa%db%8c%da%ba-%da%af%d8%b1%d9%86%db%92-%d8%b3%db%92-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86/

کراچی میں تیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستانی معیشت کو فائدہ ہوگا، جے ایس گلوبل

وش ویب : کراچی میں تیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستانی معیشت کو فائدہ ہوگا،…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.