//

...

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعینات کالعدم قرار دے دی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کے خلاف ایک شہری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئئے اس تقرری کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔درخواست گزار خاتون نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کو چیلنج کیا تھا اور عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے سماعت میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ واضح رہے کہ سابق نگراں دور حکومت میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری دی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار

وش ویب: لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعینات کالعدم…

یوم دفاع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام

وش ویب: 6ستمبر کےحوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا…

ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

وش ویب: وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا…

حلقہ پی بی 46 کوئٹہ سے کام کامیاب امیدوار کو فارم 45، 47 اور ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل 1 کے جناب حج جسٹس عبد اللہ بلوچ…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.