//

...

ٹرالروں کی روک تھام کے لیے محکمہ فشریز کوبا اختیار بنا کر فورس کا درجہ دیا جائے, مولانا ہدایت الرحمان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : گوادر : ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان کی سربراہی میں حق دوتحریک بلوچستان کی جانب سے مکران کوسٹل ہائی وے پر سربندن کراس پر دھرنا دیا گیا۔
ماضی کی نسبت دھرنے میں لوگوں کی شرکت انتہائی کم رہی ۔
سربندن کراس دھرنے سے ایم پی اے گوادر مولاناہدایت الرحمان بلوچ،حق دو تحریک کے مرکزی چئیرمین حسین واڈیلہ اور گوادر سٹی کے وائس چئیرمین ماجدجوہر نے خطاب کیا۔
مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ ضلع گوادر کے سمندری حدود میں غیرقانونی ٹرالنگ ابھی بھی جاری ہے جبکہ ایران سے آنے والی بجلی بھی گوادر کے عوام کو نہیں دی جاری ہے اس موقع پر ایک
چارٹر آف ڈیمانڈ بھی پیش کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ضلع گوادر کے تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے اور ضلع گوادر کے سول معاملات میں مداخلت بند کی جائے اور ٹرانسفر پوسٹنگ عوامی نمائندوں کےمشاورت سے کیے جائیں جبکہ ٹرالروں کی روک تھام کے لیے محکمہ فشریز کوبا اختیار بنا کر فورس کا درجہ دیا جائے۔ کنٹانی کے امور ضلع انتظامیہ کے زیر نگرانی دیے جائیں اور وہاں کوسٹ گارڈ کی دخل اندازی بند کی جائے۔ ٹوکن سسٹم اور نوبت سسٹم فوری طور پر ختم کی جائے۔ ضلعی انتظامیہ کنٹانی کے معاملات ایم پی اے گوادر کے مشاورت سے طے کرے اور مکران کوسٹل ہائی وے پر غیر ضروری چیک پوسٹ ختم کی جائیں اور کوسٹل ہائی وے پر بھتہ خوری بند کی جائے۔
دھرنا کے آخر میں ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان نے کہا کہ اپنے مطالبات کے لیے اورماڑہ اور پسنی زیروپوائنٹ پر بھی دھرنا دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

https://vshnews.tv/2024/09/06/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%db%8c%d9%84-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa%db%8c%da%ba-%da%af%d8%b1%d9%86%db%92-%d8%b3%db%92-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86/

کراچی میں تیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستانی معیشت کو فائدہ ہوگا، جے ایس گلوبل

وش ویب : کراچی میں تیل کی قیمتیں گرنے سے پاکستانی معیشت کو فائدہ ہوگا،…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.